جنگ نہیں چاہتے لیکن دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، ایرانی صدر کسی بھی جارحیت کا مقابلہ پوری قوت کے ساتھ کیا جائے گا، مسعود پزشکیان