امریکا نے افغان طالبان رجیم کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل ناکام قرار دے دیا افغان طالبان رجیم دوحہ معاہدے میں کیے گئے امن کے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہو گئے