لندن کا نواحی علاقہ زور دار دھماکے سے گونچ اٹھا، میلوں دور گھروں کی کھڑکیاں لرز گئیں آواز اتنی شدید تھی کہ کھڑکیاں بجنے لگیں اور گھروں میں زلزلے جیسا احساس ہوا