بھارت، کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دپکے کو گرفتار کر لیا گیا دپکے نے جمعے کو احتجاج کی کال دو پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف دی تھی