الجیریا میں جنگلاتی آگ بے قابو؛ 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ایک ہی روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے 154 واقعات پیش آئے