بحیرہ احمر میں تناؤ بڑھ گیا؛ حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
چند روز قبل حوثی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا