کیا امریکا نئی جنگ کی تیاری کر چکا؟ ایران نے ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اشارہ قرار دے دیا امریکی مؤقف ہے کہ یہ زیرِ زمین تنصیب ایران کے جوہری پروگرام سے منسلک ہو سکتی ہے