
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے، امریکی سرمایہ کاری میں اضافے اور مشترکہ اسٹریٹجک منصوبوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا







