جبوتی کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 15 بچوں سمیت 109 تارکین وطن ہلاک تمام زندہ بچ جانے والے ایتھوپیا کے شہری ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے