نیپال میں قیامت خیز سیلاب، ہلاکتیں 579 ہوگئیں، سیکڑوں غیر ملکی لاپتہ سیلاب سے متاثرہ علاقے سے 100 سے زائد غیر ملکی شہریوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، نیپالی حکام