گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جنگ میں 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق آپریشن ایپک فیوری کےدوران اب تک 17 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 427 زخمی ہوئےہیں