بھارت میں وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ، پارلیمنٹ مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج احتجاج اور پولیس کارروائی کے بعد نئی دہلی میں سیاسی ماحول بدستور کشیدہ ہے۔