حوثیوں کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان سعودی عرب نے یمن کا زمینی، فضائی اور بحری راستوں سے محاصرہ کر رکھا ہے، حوثی ترجمان