ایران جنگ نہیں چاہتا مگر دفاع کے لیے تیار ہے، باقر قالیباف ایران کی قومی سلامتی کا ایک اہم حصہ آبنائے ہرمز پر ایرانی انتظامات برقرار رکھنے سے وابستہ ہے