ایران کے جزائر قشم اور کیش میں دھماکوں کی اطلاعات، کویت میں خطرے کے سائرن بج گئے
کویتی فوج کے مطابق ملک میں سنے گئے دھماکے فضائی دفاعی نظام کی کارروائیوں کا نتیجہ تھے