امریکا کا نیا حملہ؛ جنوبی ایران کے مختلف ساحلی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں تازہ کارروائیاں امریکی صدر کی ہدایت پر کی جارہی ہیں، سینٹ کام