امریکا سے مذاکرات کی درخواست نہیں کی، ایران کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی