اقوام متحدہ کا امریکا اور ایران سے کشیدگی کم کرکے مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ اختلافات کے حل کے لیے سفارتکاری اور مذاکرات ہی مؤثر راستہ ہیں، انتونیو گوتریس