وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 954 تک جاپہنچی ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے