
امریکا آج دنیا میں امید کی کرن، اپنے ملک کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آج دنیا میں امید کی کرن ہے، ہم اپنے ملک کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے۔ واشنگٹن ڈی سی میں امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا آج دنیا میں







