کیف پر روس کا اب تک کا سب سے ہولناک حملہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر، بچوں سمیت 18 افراد ہلاک روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے یوکرین میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے