امریکا مفاہمتی یادداشت پرعمل کرے گا توہم بھی اپنی ذمہ داریوں کوپوراکریں گے، ایرانی صدر عمل کاوقت آیاتوایران فیصلہ کن اوربےخوف اندازمیں اپنادفاع کرے گا،مسعود پزشکیان