میناب اسکول حملہ؛ امریکی صدر نے ذمہ داری قبول کرنے سے گریز کرتے ہوئے نیا بیان دے دیا اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں آیا جس سے امریکی ذمہ داری ثابت ہوتی ہو، ڈونلڈ ٹرمپ