امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی قرارداد اس ماہ کے آغاز میں ایوان نمائندگان سے بھی منظور ہوچکی ہے