ایران مثبت رویہ اختیار کرے تو اربوں ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی عمل میں 60 روزہ مدت کوئی حتمی ڈیڈ لائن نہیں ہے