ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر دستخط رواں ہفتے متوقع، ٹرمپ کا دعویٰ ایران کے سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی ہے