ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن، ایران پر حملے روکنے کا اعلان کر دیا ایران کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بات چیت کے بعد کشیدگی کم کرنے کی راہ ہموار ہوئی، امریکی صدر