امریکا اور ایران کے درمیان اہم پیش رفت متوقع، چند روز میں معاہدے کا امکان، ٹرمپ اگلے دو سے تین دن اس حوالے سے انتہائی اہم ثابت ہو سکتے ہیں، امریکی صدر