امریکا سنجیدگی دکھائے تو مذاکرات پر اعتراض نہیں، ابراہیم عزیزی یورینیم افزودگی اور بعض جوہری معاملات اس وقت مذاکراتی ایجنڈے کا حصہ نہیں ہیں