دہلی ایئرپورٹ پر کھڑے مسافر طیارے بھی طوفان سے بچ نہ سکے، ویڈیو وائرل متاثرہ تین میں سے دو طیاروں کو ضروری جانچ کے بعد دوبارہ سروس میں شامل کر دیا گیا