شام، سابق حکومت کے مفتی اعظم احمد حسون کو عمر قید کی سزا عدالت نے احمد حسون کے تمام اثاثے بھی ضبط کرکے انہیں سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے