ترکیہ کے ایف 16 طیارے لٹویا کے ملٹری ایئربیس پر پہنچ گئے طیاروں کی لٹویا آمد کے موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی