جاپان کے جزیرے ہونشو میں 5.8 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد زخمی زلزلے کے نتیجے میں بعض علاقوں میں ٹرین سروس بھی عارضی طور پر متاثر ہوئی