چینی تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا امریکا کیلئے مشکل ہے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
امریکا ایرانی بینکوں، کمپنیوں، تیل کے تاجروں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کرکے تہران پر دباؤ بڑھا سکتا ہے