فلپائنی کسٹمز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے اسمگل شدہ منشیات کی بھاری کھیپ ضبط برآمد شدہ منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 51 لاکھ امریکی ڈالر ہے