مشرق وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کی جگہ جارج واشنگٹن نے لے لی ابراہم لنکن پر تقریباً 5 ہزار امریکی سیلرز موجود تھے