ایران پر سخت پابندیاں لگا کر حکومت کا خاتمہ کیا جائے گا، امریکی وزیر خزانہ کا اعلان ‘اتحادی ممالک اور عالمی برادری ایرانی حکومت کے ساتھ تعلقات ختم کریں’