ایران جنگ میں اب تک کتنے امریکی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو مزید 50 سے زائد زخمی فوجیوں کا اندراج کیا گیا ہے۔