اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم؛ پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت توقع ہے پاکستان کی کاوشوں جامع اور پائیدار حل کے لیے سازگار ماحول تشکیل پائے گا