لبنان میں مسیحی مقدس مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے فوجیوں کو سزا تحقیقات میں ثابت ہوا کہ فوجیوں کا رویہ فوجی اصولوں اور اقدار سے مکمل انحراف ہے، اسرائیلی فوج