انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی؛ 2 ہزار افراد بےگھر ہفتے کی صبح انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا