انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، سونامی وارننگ جاری زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4:58 بجے تقریباً 35 کلومیٹر گہرائی میں آیا