پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایمن خان اپنے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ انجوائے کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ نئی ویڈیو وائرل
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں وہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ انجوائے کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔















