Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماورہ حسین کی ورک آؤٹ کرتے تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کی ورک آؤٹ کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

وائرل تصاویر میں اداکارہ ماورہ حسین کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA HUSSAIN (@mawrellous)

شئیر کی گئی تصاویر میں ماورہ حسین کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: دلہن کے روپ میں دیکھ کر دلہا نہ رویا تو شادی نہیں کروں گی، اداکارہ ماورا حسین

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA HUSSAIN (@mawrellous)

متعلقہ خبریں