بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گل کی انتہائی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں گلابی رنگ کی نامناسب ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛ شہناز گل نے ایسا کیا دیکھا جو کمرے سے بھاگ گئیں؟
اس سے قبل بھارتی اداکارہ و بگ باس 13 کی شہناز گل کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ دلچسپ کھیل کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
شہناز گل نے اپنے شو دیسی وائبز وِد شہناز گل میں وکی کوشل کو مدعو کیا تھا۔
اس دوران شہناز گل نے اپنے شو کی آنے والی نئی قسط کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کے ساتھ ہونے والی دلچسپ بات چیت کے حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں دونوں بات چیت کے علاوہ پلک جھپکنے کا کھیل کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ویڈیو شئیر کرتے ہوئے شہنازگل نے لکھا تھا کہ اتنا ہینڈسم منڈا ہو سامنے تو کوئی بھی کھو جائے گیم تو بس بہانہ تھا۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا اور مختلف تبصرے کیے گئے۔
View this post on Instagram




















