Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا بلیک ڈریس میں ’بے باک‘ شوٹ، ویڈیو وائرل

اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں