پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے تاہم اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کردی۔
ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’ہم منصوبے بناتے ہیں لیکن اللہ سب سے بہترین منصوبہ ساز ہے۔‘‘
اداکارہ کے اعلان کے بعد ان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہوگیا
View this post on Instagram













