پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں۔
تصاویر میں ثانیہ کو اپن ے بیٹے اذہان کے ساتھ بہت کول انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اکثر و بیشتر اپنے بیٹے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
ثانیہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی بیتے کے ہمارہ پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔


واضح رہے کہ ماں اور بیٹے کے خوشگوار لمحات پر مبنی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















