Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹی وی شو میں بحث لڑائی میں تبدیل، ویڈیو وائرل

لبنان  میں ایک نجی ٹی وی شو  میں  ہونے والی بحث  لڑائی میں بدل گئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شو میں  امریکی پابندیوں سے متعلق بحث ہو رہی تھی   جس کے دوران  سیاست دان اور صحافی ایک دوسرے  سے لڑ پڑے۔

ٹی وی  اسٹوڈیو کے عملے  نے فوری مداخلت  کی اور بڑی مشکل سے لڑائی ختم کروائی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں