Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روسی صدر کی دلہن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دلہن کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے روسی شہر کرونسٹادٹ کے دورے کے دوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی، دلہن روسی صدر کے ساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔

دلہن نے روسی صدر کو دیکھ کر اپنی خواہش کے اظہار کیا جس پر پر پیوٹن نے اس نوبیاہتا جوڑے کے ہمراہ تصویر بنوائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں سخت سیکیورٹی کے درمیان دولہا اور دلہن کو روسی صدر کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں